HAR KHABAR

میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کےحکم پر قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

لاہور (نیوز 6 رپورٹ ) مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کے حکم پر چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن سردطار نصیر احمد کی زیر نگرانی ہائی کورٹ کے سامنے والی روڈ سے پنجاب اسمبلی تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا.آپریشن میں جن دوکاندار نے اپنی دوکانوں کے آگے پختہ تجاوزات کی تھی اس کو گرایا گیا.آپریشن میں ایم او آر احسان سرور زیدی ،  ڈپٹی چیف آفیسر داتا گنج بخش زون ، ڈپٹی چیف آفیسر گلبرگ زون ڈپٹی چیف آفیسر سمن آباد زون بھی موجود تھے

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget