HAR KHABAR

Articles by "TECNOLOGY"
۔پاکستان میں پانی کا بحران آچکا !!! مانے یا نا مانے پانی پر جنگوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔!!! anjuman e tajran anp apc army BALOCHISTAN ASSEMBLY BIKE RACING bollywood Business COLUMNS CPEC cricket CRIME election FBR FIA FPCCI hockey imran khan international interpol ISPR judicial kashmir KPK KPK ASSEMBLY lahore latest news LCCI local local news mma mqm multan N.R.O NA124 NAB national NATIONAL ASSEMBLY NEPRA oil pakistan PIA PIAF pmln POLICE Political news ppp PRESIDENT PRIME MINISTER psp PTI punjab PUNJAB ASSEMBLY RAILWAY rangers rawalpindi showbiz SINDH SINDH ASSEMBLY social issues sports STOCK EXCHANGE SUPREME COURT TECNOLOGY thailand world آزاد امدوار محمد عظیم قصوری کے ساتھ گفتگو آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار احتساب عدالت فیصلے کی تفصیلات دیکھ رہے ہیں جلد واپسی کا فیصلہ کیا جائیگا، نواز شریف اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت سے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش دھماکا، 19 افراد ہلاک اُلتر پیک پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا، ایک کی لاش گلگت منتقل الیکشن سے دستبردار ہونے کا وقت ختم، مخدوم جاوید ہاشمی سمیت کئی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں،انتخابی امیدواروں اور پولنگ ایجنٹوں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری الیکشن کمیشن کا اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے نگران وفاقی اور صوبائی وزرا کو کام کرنے سے روکنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے (ن) لیگی امیدوار رانا اقبال پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا امریکہ میں تارکین وطن کے حق میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ بلاول بھٹو کو الیکشن ضابطہ کی خلاف ورزی پر نوٹس آگیا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنا معیشت کے لئے بری خبر ہے ۔فیصلہ میرٹ پر نہیں کیا گیا، پیاف پاکستان میں کان کنی و معدنیات کے بہت ذخائر موجود ہیں،ریجنل چئیرمین ایف پی سی سی آئی چوہدری عرفان یوسف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر لاہور چیمبر کی سخت تنقید، فوری واپسی کا مطالبہ تھائی لینڈ میں نئے امیگریشن قوانین کا اطلاق، پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 31 جولائی تک توسیع، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے ٹیکس ایمنسٹی کی تاریخ میں اضافہ خوش آئند۔ عوام بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ رحمت اللہ جاوید چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ‘ جسٹس شوکت صدیقی چین خواجہ خاور رشید زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیلئے صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے،راجہ وسیم حسن سنجے دت خود پر بننے والی فلم دیکھ کر رو پڑے سندھ حکومت جاتے جاتے شرجیل میمن کو نواز گئی سیاست میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر شرمندہ ہوں، چوہدری نثار صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کے لئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے: پیاف عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، پاکستانی نظام میں 10خامیوں کی نشاندہی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی دو دن سے بجلی بند،لیسکوگھوڑے بیچ کر سو گیا۔ کچھ لوگ کالا باغ ڈیم کے پیچھے پڑ گئے ہیں. اسفند یار ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کے خلاف پھٹ پڑے گیلپ پاکستان، پلس کنسلٹنٹ اور آئی پی او آرکے الیکشن سروے کے نتائج جاری لیاری میں بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤ، مظاہرین کی پیپلز پارٹی کے خلاف نعرے بازی. میاں محمد ادریس کو لائنز کلب انٹرنیشنل کا ڈائریکٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں نگران حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، پیٹرول 7 روپے 54 پیسے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا نگران وزیراعلی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف فتح پر مبارکباد نواز شریف اور مریم کا ایک ہفتے میں وطن واپسی کا فیصلہ، ذرائع وزیراعلیٰ سندھ سب سے امیر اوروزیراعلیٰ بلوچستان سب سے غریب نکلے

کراچی( رفعت سلیم) آمدن سے زائد اثاثوں اور غیر قانونی بھرتیاں کرنے پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آغا سراج درانی کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے انکوائری شروع کردی۔نیب کراچی کے ریجنل بورڈ کے اجلاس کے دوران آغا سراج درانی کے خلاف تین مختلف انکوائریز کا فیصلہ کیا گیا۔آغا سراج درانی کے خلاف دوسری انکوائری 352 افراد کی غیرقانونی بھرتیوں پر کی جارہی ہے۔ سرکاری فنڈز کے غلط استعمال پر میئر کراچی وسیم اختر، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی افتخار قائم خانی اور کے ایم سی افسران کیخلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ سال 2015 سے 2018 کے دوران فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا، بجٹ میں سے 3.6 کروڑ کی رقم کے اجراء کا درست استعمال نہیں ہوا۔

کراچی ( رفعت سلیم )کراچی کے عسکری امیوزمنٹ پارک کی انتظامیہ نے گرنے والے جھولے میں تیکنیکی نقص کو تسلیم کر لیا۔ ڈی سی ایسٹ احمد علی صدیقی کی سربراہی میں ایک ٹیم نے عسکری امیوزمنٹ پارک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹھیکداروں زبیر طفیل، محمد عمران سے سوالات کیے۔ تحقیقاتی ٹیم نے پارک کے ٹھیکیداروں سے گرنے والے جھولے سے متعلق پوچھ گچھ بھی کی۔ عسکری امیوزمنٹ پارک کے جھولوں پر ٹیکنکل رپورٹ کل تک مکمل کر لی جائےگی۔ پارک انتظامیہ نے جھولے فراہم کرنے والی چینی کمپنی کو حادثے اور جھولوں میں تکنیکی نقص سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔جھولے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والی بچی کشف کے والد صمد نے کها که مجھے کچھ نہیں چاہیے بس پارک کے انتظامات کو بہتر کیا جائے

اٹک( رفعت سلیم) پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دے دیا۔اٹک میں مسلم لیگ ن کے جلسہ کے دوران شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کا بیڑا غرق کردیا، پانچ سال میں ملک کی کوئی خدمت نہیں کی۔ نواز شریف ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور لائے، اتنی بارش کے باوجود عظیم الشان جلسہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پچیس جولائی شیرکا دن ہے۔شہباز شریف نے کہا  آپ کا قائد نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ہیں۔ لالچ، دباؤ اور دھمکیاں دی گئیں مگر نوازشریف نے پھر بھی ایٹمی دھماکے کیے۔شہباز شریف نے کہا  سابق وزیراعظم اپنی ذات کے لیے نہیں پاکستان کے لیے واپس آئے ہیں۔ 2013 سے پہلے بجلی جاتی تھی تو آتی نہیں تھی، ہم نے پانچ سال میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی۔ نواز شریف ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور لائے۔ الزام خان کا جلسہ بھی اس طرح خالی ہوتا ہے جس طرح اس کا دماغ، پانچ سال میں عمران خان نے لوگوں کی کوئی خدمت نہیں کی۔ 25 جولائی کو ن لیگ کامیاب ہوئی تو پاکستان کوترکی جیسا ملک بنادوں گا۔ پنجاب کی دن رات خدمت کی ہے، ہمیں حکومت نہیں خدمت کا موقع دیں۔

اسلام آباد ( رفعت سلیم )خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد میں ایک وقت کی چائے پر دو لاکھ روپے کے اخراجات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ کے پی کے کی نگران حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے نیب خیبر پختونخوا کو خط لکھا گیا ہے۔خط ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے نیب کے پی کے کو لکھا گیا ہے۔خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی تحقیقات نیب خیبر پختونخوا کے دائرہ اختیار میں نہیں آتیں اس لیے صوبائی حکومت کا خط جانچ پڑتال کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز بھجوا دیا گیا ہے۔نگران صوبائی حکومت کی جانب سے نیب کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے لہذا اس کی تحقیقات کی جائے۔نگران حکومت کا نیب کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ معاملے میں تعاون کیا جائے۔نجی چینل کے پروگرام  میں کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں چائے کے اخراجات کا معاملہ اٹھایا گیا تھا۔

راولپنڈی( رفعت سلیم) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج  الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے عام انتخابات میں معاونت کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو معاونت کے پلان پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ عوام کو جمہوری حق کے آزادانہ استعمال کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنانے کی تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے معاونت کرے گی

لاہور (رپورٹ : منور بھٹی ) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کچرے سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی تاجر برادری جگہ جکہ کوڑے کے ڈھیروں سے پھیلنے والی آلودگی سے نجات حاصل کر سکیں گے اسکے ساتھ ساتھ بجلی کا حصول بھی ممکن ہو گا۔نیپرا نے اےک چنےی کمپنی کو کچرے سے بجلی بنانے کا لائسنں دےا ہے۔ےہ پلانٹ لاہور مےں لگاےا جائےگا اس منصوبے پر عملدرآمد کے بعد روزانہ دو ہزار مےٹرک ٹن کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگاےا جائےگا۔جبکہ 40 مےگاواٹ بجلی بھی پےدا ہوا کرے گی۔اس پلانٹ مےں جدےدترین ٹےکےنالوجی استعمال کی جائے گئی۔نےپرا نے چینی کمپنی سے کچرے سے بجلی تےار کرنے واے پاور پلانٹ کے لئے 25سال تک دس سےنٹ کلوواٹ اپ فرنٹ ٹےرف طے کیا ہے۔ےہ منصوبہ اس اس لحاظ سے نہاےت مفےد ثابت ہو گا کی لاہور مےں ہزاروں مےٹرک ٹن کچرا روزانہ خودبخود ٹھکانے لگاےا جائے گا۔اور ملکی ضرورت کے لےے توانائی کے حصول کا کام ہوا کرے گا۔گزشتہ تےن سے چاردہائےوں کے دوران حکومت کی طرف سے لاہورمےں کوڑاکرکٹ تلف کرنے کے لئے کئی منصوبوں پر غورکےا جا چکا ہے۔لےکن کوئی منصوبہ بھی اپنی مکمل فادےت اور تکمیل کے حوالے سے قابل قبول نہیں ہو سکا۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی کے ہمراہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بعض تجارتی شاہراہوں اور پلک مقامات پر کوڑے کے ڈھیر لگ جاتے ہیں اور تعفن کی وجہ سے فضا آلودہ رہتی ہے جس سے آمدورفت میں مشکلات آتی ہیں۔ کوڑے سے بجلی بننے سے اہم مقامات سمیت مخصوص پوائنٹ سے کوڑا اٹھانے کا کام بہتر اور مستقل ہو جائے گا اور بجلی بھی تیار ہوتی رہے گی۔

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget