HAR KHABAR

Articles by "punjab"
۔پاکستان میں پانی کا بحران آچکا !!! مانے یا نا مانے پانی پر جنگوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔!!! anjuman e tajran anp apc army BALOCHISTAN ASSEMBLY BIKE RACING bollywood Business COLUMNS CPEC cricket CRIME election FBR FIA FPCCI hockey imran khan international interpol ISPR judicial kashmir KPK KPK ASSEMBLY lahore latest news LCCI local local news mma mqm multan N.R.O NA124 NAB national NATIONAL ASSEMBLY NEPRA oil pakistan PIA PIAF pmln POLICE Political news ppp PRESIDENT PRIME MINISTER psp PTI punjab PUNJAB ASSEMBLY RAILWAY rangers rawalpindi showbiz SINDH SINDH ASSEMBLY social issues sports STOCK EXCHANGE SUPREME COURT TECNOLOGY thailand world آزاد امدوار محمد عظیم قصوری کے ساتھ گفتگو آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار احتساب عدالت فیصلے کی تفصیلات دیکھ رہے ہیں جلد واپسی کا فیصلہ کیا جائیگا، نواز شریف اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت سے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش دھماکا، 19 افراد ہلاک اُلتر پیک پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا، ایک کی لاش گلگت منتقل الیکشن سے دستبردار ہونے کا وقت ختم، مخدوم جاوید ہاشمی سمیت کئی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں،انتخابی امیدواروں اور پولنگ ایجنٹوں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری الیکشن کمیشن کا اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے نگران وفاقی اور صوبائی وزرا کو کام کرنے سے روکنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے (ن) لیگی امیدوار رانا اقبال پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا امریکہ میں تارکین وطن کے حق میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ بلاول بھٹو کو الیکشن ضابطہ کی خلاف ورزی پر نوٹس آگیا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنا معیشت کے لئے بری خبر ہے ۔فیصلہ میرٹ پر نہیں کیا گیا، پیاف پاکستان میں کان کنی و معدنیات کے بہت ذخائر موجود ہیں،ریجنل چئیرمین ایف پی سی سی آئی چوہدری عرفان یوسف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر لاہور چیمبر کی سخت تنقید، فوری واپسی کا مطالبہ تھائی لینڈ میں نئے امیگریشن قوانین کا اطلاق، پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 31 جولائی تک توسیع، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے ٹیکس ایمنسٹی کی تاریخ میں اضافہ خوش آئند۔ عوام بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ رحمت اللہ جاوید چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ‘ جسٹس شوکت صدیقی چین خواجہ خاور رشید زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیلئے صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے،راجہ وسیم حسن سنجے دت خود پر بننے والی فلم دیکھ کر رو پڑے سندھ حکومت جاتے جاتے شرجیل میمن کو نواز گئی سیاست میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر شرمندہ ہوں، چوہدری نثار صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کے لئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے: پیاف عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، پاکستانی نظام میں 10خامیوں کی نشاندہی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی دو دن سے بجلی بند،لیسکوگھوڑے بیچ کر سو گیا۔ کچھ لوگ کالا باغ ڈیم کے پیچھے پڑ گئے ہیں. اسفند یار ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کے خلاف پھٹ پڑے گیلپ پاکستان، پلس کنسلٹنٹ اور آئی پی او آرکے الیکشن سروے کے نتائج جاری لیاری میں بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤ، مظاہرین کی پیپلز پارٹی کے خلاف نعرے بازی. میاں محمد ادریس کو لائنز کلب انٹرنیشنل کا ڈائریکٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں نگران حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، پیٹرول 7 روپے 54 پیسے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا نگران وزیراعلی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف فتح پر مبارکباد نواز شریف اور مریم کا ایک ہفتے میں وطن واپسی کا فیصلہ، ذرائع وزیراعلیٰ سندھ سب سے امیر اوروزیراعلیٰ بلوچستان سب سے غریب نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہے اور اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) 127 اور تحریک انصاف کو 118 نشستیں حاصل ہیں۔پنجاب اسمبلی میں مجموعی نشستوں کی تعداد 371 ہے جس میں 66 نشستیں خواتین اور 8 اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں اور کسی بھی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے 149 نشستیں درکار ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک جاری کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پاس 127 اور تحریک انصاف کے پاس 118 نشستیں ہیں جب کہ 27 نشستوں کے ساتھ آزاد امیدوار تیسرے نمبر پر ہیں۔دیگر جماعتوں میں پیپلز پارٹی کے پاس 7، مسلم لیگ 6، بلوچستان عوامی پارٹی ، مسلم لیگ فنکشنل اور پاکستان عوامی راج کو ایک ایک نشست حاصل ہے۔کسی بھی جماعت کی حکومت بنانے کے لیے آزاد امیدوار اہم کردار ادا کریں گے اور حکومت بنانے کے لیے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے ا?زاد ارکان سے رابطے شروع کردیے اور اب تک 14 کو پارٹی میں شامل ہونےکی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر خان ترین اور چوہدری سرور مزید ا?زاد ارکان سے رابطوں میں مصروف ہیں۔تحریک انصاف کی اتحادی مسلم لیگ ق کے پاس بھی پنجاب اسمبلی میں 7 نشستیں ہیں اور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی بھی 6 نشستوں کے ساتھ جوڑ توڑ میں کردار ادا کرےگی۔

اسلام آباد( رفعت سلیم) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 48 ہزار 257 میں سے 5 ہزار 487 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں جب کہ 15 ہزار 72 پولنگ اسٹیشن حساس اور 27 ہزار 698 پولنگ اسٹیشن نارمل ہیں۔اسلام آباد کے 30 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 80 حساس قرار دیے گئے ہیں جب کہ لاہور کے 717 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 3 ہزار 123 حساس اور راولپنڈی کے 145 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 99 حساس ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے 645 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 2 ہزار 90 حساس ہیں جب کہ اٹک کے 301 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، چکوال کے 74 انتہائی حساس اور 217 حساس ہیں۔جہلم کے 60 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 101 حساس، گجرات کے 326 انتہائی حساس، 370 حساس، سیالکوٹ کے 158 انتہائی حساس اور 1018 حساس قرار دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نارووال کے 62 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 53 حساس، گوجرانوالہ کے 130 انتہائی حساس، 556 حساس اور منڈی بہاؤالدین کے 98 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 242 حساس ہیں اسی طرح حافظ آباد کے 89 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 204 حساس، سرگودھا کے225 انتہائی حساس، 178 حساس، خوشاب کے 34 انتہائی حساس، 72 حساس اور میانوالی کے 59 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 48 حساس قرار دیے گئے ہیں۔ بھکر کے 65 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 179 حساس، چنیوٹ کے 131 انتہائی حساس، 264 حساس، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 92 انتہائی حساس، 227 حساس اور جھنگ کے 169 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 278 حساس ہیں۔ننکانہ صاحب کے 220 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 119 حساس، شیخوپورہ کے 41 انتہائی حساس، 86 حساس، قصور کے 173 انتہائی حساس اور 506 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیے گئے ہیں۔ اوکاڑہ کے 170 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 617 حساس، پاکپتن کے 2 پولنگ انتہائی حساس، 106 حساس، ساہیوال کے 100 انتہائی حساس، 436 حساس، ملتان کے 258 انتہائی حساس، 564 حساس اور خانیوال کے 9 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 173 حساس ہیں۔لودھراں کے77 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 390 حساس، وہاڑی کے 8 انتہائی حساس، 83 حساس، بہاولنگر کے 69 انتہائی حساس، 52 حساس اور بہاولپور کے 68 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 390 حساس قرار دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رحیم یار خان کے 89 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 266 حساس، مظفر گڑھ کے 210 انتہائی حساس، 528 حساس، لیہ کے 60 انتہائی حساس، 195 حساس، ڈی جی خان کے 221 انتہائی حساس، 500 حساس اور راجن پور کے 102 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 130 حساس قرار دیے گئے ہیں

راولپنڈی( رفعت سلیم) پنجاب رینجرز نے مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب رینجرز نے خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر کئی شہروں میں سرچ آپریشنز کیےآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن اٹک، سیالکوٹ، لاہور، قصور، فیصل آباد، بہاولپور، رحیم یار خان اور ڈی جی خان میں کیے گئے جن میں سے غیر قانونی اسحلہ برآمد اور کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget