HAR KHABAR

سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کے مری میں قائم ہوٹل پر پنجاب فوڈ اتھارٹی چھاپہ کے دوران فوڈ اتھارٹی پر چھری سے حملہ

مری ( نیوز 6 رپورٹ ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ہوا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر چھُری سے حملہ کیا گیا۔ نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس چیک کر رہے تھے۔ حملہ اس وقت ہوا جب ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابق وزیر کے ہوٹل کو چیک کر رہے تھے۔ راجہ اشفاق سرور کے ہوٹل کو گندگی پر سیل کیا جانا چاہئیے تھا کہ ٹیم پر دھاوا بول دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سمیت تمام ٹیموں کو ہوٹل کے اندر ہی یرغمال بنا لیا گیا ہے۔یرغمال بنانے کے بعد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ساتھ ہاتھ پائی بھی کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے انتظامیہ سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا گیا ہے، رابطہ مری کی مقامی انتظامیہ سے کیا گیا تاکہ وہ آ کر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو بازیاب کرواسکیں۔

Post a Comment

Janab:TV Waloo,Tum Men itni Akhlaqi Jurrat Bhi Nhen Hy K Hotel Ka Naam Likh Sako, , Shame Shame

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget