HAR KHABAR

سندھ حکومت جاتے جاتے شرجیل میمن کو نواز گئی



کراچی (رپورٹ۔۔ منور بھٹی)سندھ حکومت جاتے جاتے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو نواز گئی۔پونے6ارب روپے کی کرپشن کے گرفتار ملزم کے ٹھاٹ باٹ جاری ہیں۔شرجیل میمن گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کلفٹن کے نجی اسپتال میں مقیم ہیں ،انہیں ہائیڈرو تھراپی کرنے کی تجویز کی بنیاد پر جناح اسپتال سے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔شرجیل میمن 18مئی سے کلفٹن کے نجی اسپتال کی پہلی منزل پر وی ا?ئی پی روم میں موجود ہیں۔پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر کے لئے مزید ا?سانی سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کردی۔انہوں نے نجی اسپتال کو نجی جیل بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا 

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget