HAR KHABAR

پاکستان میں شاہ خرچیاں کرنے والے شہباز شریف نے ٹیکسی والے کو سکے بھی نہ بخشے سابق وزیر اعلیٰ نے ٹیکسی سے اترتے ہی سکے بھی مانگ لئیے ،ایک اور ویڈیو وائرلہوگئی

لندن ( نیوز 6 رپورٹ ) پاکستان میں شاہ خرچیاں کرنے والے شہباز شریف نے ٹیکسی والے کو سکے بھی نہ بخشے۔ سابق وزیر اعلیٰ نے ٹیکسی سے اترتے ہی سکے بھی مانگ لئیے ،ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اپنی بھابھی اور سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن میں موجود تھے جہاں وہ نہ صرف میڈیا کی نگاہوں کا مرکز بنے رہے بلکہ سوشل میڈیا صارفین کا موضوع بھی بنے .سوشل میڈیا صارفین کا موضوع بننے کی وجہ انکی لندن سے وائرل ہونے والی ویڈیوز تھیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف جو پاکستان میں گاڑیوں کے غول در غول لئیے پھرتے ہیں اور اعلیٰ درجے کے پروٹوکول سے لطف اندوز ہوتے پھرتے تھے وہی جب اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن پہنچے تو عام شہریوں جیسا روپ اختیار کر لیا۔


Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget