HAR KHABAR

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کوان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلینس کی ہدایت

لاہور ( نیوز 6 رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کوان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلینس کی ہدایت کر دی.ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کو بذات خود مانیٹر کرنے کی ہدایت .ڈی سی لاہور کی ڈینگی ٹیموں کولاروا ملنے کی صورت میں  سپرے کرنے کی ہدایت. شہری گھروں کی چھتوں پر بارشی پانی کوکھڑا نہ ہونے دیں.شہری اردگرد کے ماحول کو بھی صاف ستھرا رکھیں۔ شہری ڈینگی ٹیموں سے بھر پور تعاون کریں.

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget