HAR KHABAR

ایف بی آر کے علاقائی دفاتر ٹیکسوں کی وصولی کیلئے جمعہ اور ہفتہ کو رات گئے کھلے رہیں گے

 لاہور ( منور بھٹی سے)ایف بی آر کے علاقائی دفاترٹیکسوں کی وصولی کے لے جمعہ اور ہفتہ کو رات گئے کھلے رہیں گئے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےتمام۔علاقائی دفاتر(فیلڈ فارمیشنیں)ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولیوں کے لئے 29 جون 2018ئ بروز جمعہ رات 10 بجے تک اور 30 جون2018ئ بروز ہفتہ رات 12 بجے تک کھلے رہیں گئے۔ ایف بی آر کی طرف سے چیف کولیکٹرز کسٹمز کو ہدایات کی گءہیں کو وہ۔اپنے متعلقہ علاقائی حدود میں واقع اسٹیٹ بینک آف پاکستان،نیشنل بینک آف پاکستان اور دیگر بینکوں کی برانچوں سے قریبی رابطہ رکھیں تا کہ ان برانچوں میں جمع شدہ ٹیکس اسی روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے متعلقہ دفاتر میں منتقل کر کے اس کی وصولی کو ماہ جون 2018ئ میں جمع شدہ محصولات میں شامل کیا۔جا سکے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget