HAR KHABAR

چودھری نثار نے اپنے حلقہ میں ایک ہی دن میں ن لیگ کا تختہ الٹ دیا


اسلام آباد (رپورٹ نیوز 6) چوہدری نثار کو جیپ کا انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے متعدد امیدوار وں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا اورجیپ کے نشان پر سوار ہو گئے ،،چوہدری نثار این اے 63،، این اے 59،، پی پی 12 اور پی پی 10 سے جیپ کے نشان پر انتخابی میدان میں اتریں گے ،،حلقہ این اے 193 اور پی پی 293 سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی بھی مسلم لیگ ن کا ٹکٹ واپس کر کے جیپ پر سوار ہوگئے ،ا ین اے 188 بہاولنگر 1 سے آزاد امیدوار سید محمد اصغر شاہ کو بھی چیپ کا نشان ا لاٹ ، این اے 190 سے مسلم لیگ(ن)کے امیدوار سردار امجد فاروق کھوسہ جب کہ پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں پی پی287 اور پی پی 288 سے سردار محسن عطا کھوسہ نے جیپ کا نشان حاصل کرنے کی درخواست کی۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget