HAR KHABAR

جب تک پانی کا مسئلہ حل نا ہو حکومت نا اٹھے، چیف جسٹس آف پاکستان کا پانی کے مسئلے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت پر ریماکس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوز 6 رپورٹ)چیف جسٹس پاکستان نے پانی کی قلت پر ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اب تک اپنے بندے پورے نہیں کرسکی، کیا وفاقی حکومت 5 لوگوں سے چل سکتی ہے؟سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پانی کی قلت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروانے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رپورٹ ا?جاتی ہے لیکن پیش رفت نہیں ہوتی۔انہوں نے استفسار کیا کہ اسلام آباد کو کہاں کہاں سے پانی مل رہا ہے؟ جب تک مسئلے کا حل نہ نکلے حکومت نہ اٹھے۔چیف جسٹس کے کہا کہ وہ نگراں وزیراعظم سے درخواست کریں گے کہ وہ پانی کی قلت کامسئلہ خود سے دیکھیں۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget