HAR KHABAR

عام انتخابات 2018ء: 2بیویوں والےامیدواروں کے نام سامنےآگئے

لاہور (رپورٹ---منور بھٹی) ملک میں عامانتخابات 2018 میں 2بیویوں والے امیدواروں کے نام سامنے آگئے ہیں،شہبازشریف، حمزہ شہباز،، خواجہ سعد سعد رفیق،، جمشید چیمہ ،زبیرکاردار، ڈاکٹرآصف اشرف جلالی، رانا مبشر اقبال و دیگر امیدوار شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات میں حصہ لینے والے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی سے معلوم ہوا ہے کہ الیکشن میں ایسے امیدوار میں حصہ لے رہے ہیں جن کی 2،2بیویاں ہیں۔الیکشن میں دو دو بیویاں ہونے کے ناطے ان کے جیتنے کے چانسز بھی بڑھ گئے ہیں۔ کیونکہ اب الیکشن میں ان میدواروں کی جیت کیلئے ایک نہیں بلکہ دو دو بیویاں سپورٹ اور دعائیں کریں گی۔ الیکشن2018ئ میں دو بیویوں والے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کی2 بیویاں ہیں جن میں تہمینہ درانی اورنصرت شہباز شامل ہیں۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget