HAR KHABAR

لاہور میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور (نیوز 6 رپورٹ ) لاھور مین تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شدید ترین گرمی کے بعد لاہور میں ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ ایک دو روز تک مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں آنے والے ہفتے تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا لاہور میں  ٹھنڈی ھواوں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ سارا دن گرمی کے بعد سہری کے وقت بارش کا سلسہ شروع ھوا۔ شہری بارش کا مزہ لینے گھروں سے باہر نکل آئے ۔بچے اور بڑے بارش میں نہا تے ھوئے بارش کو انجوائے کر رھے ہیں۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget