HAR KHABAR

نئے تعیناتب ہونے والے ڈپٹی کمشنر لاہور کی تعیناتی کے دوسرے روز ہی دبنگ کارروائیاں۔ قبضہ مافیا کے خلاف شکنجہ کس لیا

لاہور (نیوز 6 رپورٹ) لاہور میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی کمشنر کی دوسرے ہی روز دبنگ کارروائی۔ قبضہ مافیا کے خلاف شکنجہ کس لیا۔ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوار الحق کی ہدایت پر اے سی رائے ونڈ کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی۔صوبائی حکومت کی 48 کنال 8 مرلہ زمین واقع موضع رائے کو واگزار کروایا گیا.کاروائی اے سی رائے ونڈ کی نگرانی میں کی گئی.آپریشن میں پولیس، ریونیو اور زون کے عملہ نے حصہ لیا.قبضہ کرنے والےغلام مصطفیٰ اور محمد شفیع کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget