اسلام آباد (نیوز 6 رپورٹ ) نگران وزیر اعظم نے ماروی میمن کو چیئر مین بی آئی ایس پی کے عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری صدر مملکت کوبھجوادی ہے صدر مملکت وزیر اعظم کی ایڈوائسپر ماروی میمن کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دیں گے وزیر اعظم ہاوس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں نگران وزیر اعظم نے سمری ایوان صدر کو جمعہ کی شام کو بجھوائی
Post a Comment