HAR KHABAR

ایمرا اور اینکا کے وفد کا پنجاب سٹیڈیم کے زیتعمیر پاکستان کے پہلے جدید اتھلیٹکیس ٹریک کا دورہ

لاہور (نیوز 6 رپورٹ) ایمرا کے صدر شوکت علی اور اینکا کے صدر رضوان انور کی سربراہی میں وفد نے پنجاب سٹیڈیم میں زیر تعمیر پاکستان کے پہلے جدید ترین اتھلیٹکس ٹریک کا دورہ کیا.  ڈائریکٹر ایشین اتھلیکٹس فیڈریشن  سلمان بٹ نے وفد کع جدید ٹریک کا دورہ کروایا . اس موقع پر بتایا گیا کہاٹریک کی تیارہ سے پاکستانی اتھلیٹس کو اپنے شہر میں بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ کی سہولت میسر آئے گی . صدر ایمرا شوکت علی نے ٹریک کے معیار کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ اس سے پاکستانی اتھلیٹس بہترین ٹریننگ حاصل کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کریں گے.  سلمان بٹ نے کہا کہ  صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں اس لیے ایمرا اور اینکا مل کر باصلاحیت نوجوانوں کے متعلق سپورٹس بورڈ کو آگاہ کریں تاکہ انھیں جدید خطوط پر ٹریننگ دے کر بین الاقوامی مقابلوں کے لیے تیار کیا جا سکے.

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget