لاہور (نیوز 6 رپورٹ) کمشنر لاہور ڈویژن محمد مجتبی پراچہ اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کا جی او آر ون مقبول عام ہائی سکول میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا دورہ.ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور محکمہ ایجوکیشن کے افسران بھی موجود تھے.افسران نے ووٹ کاسٹ کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا.پولنگ اسٹیشن و الیکشن کمیشن کے عملہ نے کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو تفصیلی بریفنگ دی.
Post a Comment