HAR KHABAR

شہباز شریف نے ’اکیلے نہ جانا‘ گاکر محفل لوٹ لی

کراچی (نیوز 6 رپورٹ)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ’اکیلے نہ جانا ،ہمیں چھوڑ کر تم ،تمہارے بنا بھلا ہم کیا جئے گئے‘ گاکر محفل لوٹ لی۔کراچی میں ن لیگ کی انتخابی کےلئے دورے پر آئے ن لیگی صدر شہبازشریف اور سینیٹر مشاہد حسین سید گلوکار کا گانا سن رہے تھے۔اس موقع پر شہبازشریف پہلے پہل تو گلوکار کی ا?واز اور گانے کے بول توجہ سے سنتے رہے ،پھر آگے بڑھے اور گلوکار سے مائیک لے کر گانے کو وہی سے گانا شروع کردیا۔ان کی آواز کا جادو گلوکار پر بھی چڑھ گیا ،وہ اپنی جگہ سے اٹھا اور شہبازشریف کے ساتھ سیلفی بنوائی ،اس موقع پر مشاہد حسین سید خوب محظوظ ہوتے رہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget