HAR KHABAR

لندن میں زیرِ علاج ’بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اب پہلے سے بہترہوگئی

لندن (نیوز 6 رپورٹ)نواز شریف کی لندن میں زیرِ علاج اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ڈاکٹرز کے مطابق انھیں ادویات اور مصنوعی آکسیجن دینا کم کر رہے ہیں اور پیر یا منگل کو لائف سپورٹ مشین پر رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔سنیچر کو ہارلے سٹریٹ کلینک میں جانا ہوا تو محض یہ اتفاق تھا کہ جس وقت جس وقت کنسلٹنٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس اور کنسلٹنٹ ڈاکٹر میتھو برنارڈ بیگم کلثوم نواز کے خاندان کو بریفنگ دے رہے تھے اور خاندان والوں( حسن نواز، مریم نواز اور نواز شریف) کے سوالوں کے جوابات دے رہے تھے تو اس میں بھی اس ویٹنگ روم نما کچن میں موجود تھا۔کنسلٹنٹس کی اس بریفنگ کا خلاصہ یا پنچ یہ تھا کہ’ گڈ نیوز از دیٹ دیئر از نو بیڈ نیوز‘ یعنی اچھی خبر یہ ہے کہ کوئی بری خبر نہیں ہے..

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget