HAR KHABAR

ہم تحریک انصاف کے امیدوار اعجاز احمد چوہدری کی عوامی رابطہ مہم زوروشور سے جاری

لاہور ( نیوز 6 رپورٹ ) ‏امیدوار این اے 133 اعجاز احمد چوہدری   کی یوسی 229 میں اہل علاقہ اور پارٹی رہنما جاوید بھٹی اور اشفاق بلوچ کے ہمراہ بابر چوک ہجویری روڈ میں چندراۓ روڈ  میں عوامی رابطہ مہم بھرپور زور شور  سے جاری ہیں۔ حلقہ کی عوام میں پلفٹ تقسیم کر ئے۔ جگہ جگہ عوام نے اعجاز چوہدری کا پھولوں کی پتیاں سے استقبال کیا ۔اعجاز احمد چوہدری نے حلقہ کی عوام اور کارکنوں سے خطاب کیا۔ن لیگ کے جعلی نمائندے  اپنی حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے عوام کا سامنے نہیں کر سکتے ۔پی ٹی آئی ہر حلقہ سے کامیا بی حاصل کر ہیگئ۔
ن لیگ کئی سالوں سے اقتدار میں ہونےکے باوجود حلقہ میں کو ئی کام نہیں کیا ۔
عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget