HAR KHABAR

سوئیڈن میں کچرے اور کوڑے کرکٹ سے بجلی کی پیداوار شروع


لاہور(نیوز6 رپورٹ)پاکستان میں جہاں کچرا انتہائی سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے اور کوڑے کرکٹ سے چھٹکارے کا کوئی ذریعہ کارا?مدثابت نہیں ہو رہا، وہیں سوئیڈن میں اب بجلی کی پیداوار کیلئے کچرے کو استعمال کیا جا رہا ہے۔سوئیڈن میں کچرے سے توانائی حاصل کرنے کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔اس کے مطابق جس سے نہ صرف ایک لاکھ میگا واٹ سے زائد بجلی اورہزاروں لیٹر کے قریب ایتھنول فیول کی پیداوار بھی ممکن ہے۔کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے ہزاروں ٹن کچرے کو پلانٹ میں جلاکر اس سے حاصل ہونے والی حرارت سے بجلی کے ٹربائن چلائے جاتے ہیں۔ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور بجلی کی طلب کو پورا کرکے بجلی کی قلت پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔


Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget