لاهور ( رفعت سلیم ) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 220 عمر کوٹ 410 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی 123 ووٹ لیکر آگے اور پیپلز پارٹی کے نواب یوسف تالپور 59 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 206 سکھر ون کے 257 میں سے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ 627 ووٹ کے ساتھ آگے اور تحریک انصاف کے طاہر حسین شاہ 40 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
Post a Comment