HAR KHABAR

پاکستان میں انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا


واشنگٹن( رفعت سلیم) امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات 2018 کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں لاکھوں شہری عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے، ہم تمام پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پر امن طریقے سے اپنے جمہوری حق کا استعمال کریں۔ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد اور صاف شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget