HAR KHABAR

بلوچستان، ٹرن آؤٹ کی شرح 50 فیصد سے زائد کا امکان


لاهور ( رفعت سلیم ) الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز بلوچ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پولنگ کی مجموعی صورتحال بہتر رہی اور ووٹنگ ٹرن آؤٹ کی شرح 50 فیصد سے زائد ہونے کا امکان ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ 2008 اور 2013 کے مقابلے میں 2018 کے انتخابات تاریخی رہے، لوگوں نے انتخابات میں بھرپور دلچسپی لی جب کہ کچھ شکایات بھی موصول ہوئی ہیں۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget