HAR KHABAR

یورپین یونین کے وفد نے این اے 53 اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

اسلام آباد ( رفعت سلیم) یورپین یونین کے وفد نے این اے 53 اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔وفد کی قیادت کرنے والے چیف آبزرور مائیکل گیلر کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام میں کافی جوش و جذبہ ہے اور ہم الیکشن کمیشن کے انتظامات سے کافی مطمئن ہیں۔مائیکل گیلر نے بتایا کہ ہم نے بیلٹ پیپرز بھی چیک کیے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ دن امن سے گزرے گا

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget