HAR KHABAR

غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 85 اور مسلم لیگ (ن) کو 59 پر برتری حاصل

لاهور ( رفعت سلیم ) ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 85 اور مسلم لیگ (ن) کو 59 پر برتری حاصل ہے۔پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد جیو نیوز کو انتخابی نتائج موصول ہورہے ہیں، اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی پیپلز پارٹی کو 28، 24 نشستوں پر آزاد امیدواروں اور 7 نشستوں پر متحدہ مجلس عمل کو برتری حاصل ہے۔اسی طرح متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو 5، جی ڈی اے 8، بی این پی 5، مسلم لیگ (ق) کو 3 اور عوامی نیشنل پارٹی کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget