HAR KHABAR

اے این پی کے غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرلی

پشاور( رفعت سلیم) : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے انتخابات 2018 میں خیبر پختونخوا میں  شکست قبول کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ جمہوری آدمی ہیں اور شکست کو تسلیم کرتے ہیں نتائج سےثابت ہورہا ہے کہ عمران خان کے پی کے عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔ ان کی پارٹی نے تحریک انصاف کا مقابلہ کیا، اے این پی کو سپورٹ کرنے والوں کا مشکور ہوں۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget