HAR KHABAR

بنکاک میں انٹرنیشنل ڈراگ ریس2018ءکا انعقاد

ؓبنکاک (رپورٹ : محسن رضا ) تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میںاتوار کے روز انٹرنیشنل ڈراگ ریس 2018 ء ہوئی جس میں ڈاکٹر بائیک بنکاک نے ٹیم کو اسپانسر کیا اور جےتنے والی ٹیم کو انعامات بھی دیے گئے۔ڈاکٹر بائیک نے پہلی پوزیشن میں آنے والی ٹیم کو 1 لاکھ بھت انعام کے طور پر دیا ۔جیتنے والی ٹیم میں نے 402 میٹر کا فاصلہ صرف 9 سیکنڈ میں پورا کیا ۔ پاکستان میں بھی ڈاکٹر بائیک اپنی کمپنی کے پارٹس ایکسپورٹ کرتی ہیں ۔پاکستان میں موجود ڈاکٹر بائیک کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کامیاب ریس کے انعقاد سے کمپنی کی سیل پر کافی مثبت اثرات مرتب ہونگے
۔ 2017ءمیں کمپنی کے سی ای او پاکستان کا وزٹ کر چکے ہیں ۔وزٹ میں وہ پاکستانی ڈیلرز سے ملے تھے اور ےقین دلایا تھا کہ ان کی کمپنی پاکستان میں کام کرتی رہے گی۔ 

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget