HAR KHABAR

نیپرا نے بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دےدی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے جو جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا اور کراچی کے صارفین اس سے مستثنیٰ ہیں۔

Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget