غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اسد عمر 26443 ووٹ کے ساتھ آگے
لاهور ( رفعت سلیم ) این اے 54 اسلام آباد کے 216 میں سے 85 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اسد عمر 26443 ووٹ کے ساتھ آگے اور مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل خان 11188 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
Post a Comment