HAR KHABAR

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں تعمیر نو کمپلیکس میں واقع پولنگ اسٹیشن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی

کوئٹہ( رفعت سلیم) کوئٹہ مشرقی بائی پاس میں تعمیر نو کمپلیکس میں واقع پولنگ اسٹیشن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد شہید اور  30 سے زائد زخمی ہوگئے۔مشرقی بائی پاس پر دھماکے کا نشانہ بننے والی پولیس اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے شہداء میں 3 پولیس اہلکار اور 2 بچے بھی شامل تھے۔زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا، جہاں چند کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا خودکش تھا، حملہ آور پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونا چاہتا تھا، تاہم پولیس اور ایف سی جوانوں کے روکنے پر اس نے خود کو اڑا لیا
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget