کراچی ( رفعت سلیم )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آدھی رات ہوگئی لیکن میرےکسی حلقےکا سرکاری نتیجہ نہیں ملا، ہمارے امیدوار ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو نکالنے کی شکایت کر رہے ہیں اور یہ صورتحال ناقابل معافی اور افسوسناک ہے۔
Post a Comment