پشاور ( رفعت سلیم ) پی ٹی آئی کے سلیم رحمان 68162 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ صدر ن لیگ شہباز شریف 22756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔پی ٹی آئی کے بشیر خان 86990 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے سراج الحق 33658 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔پی ٹی آئی کے جنید اکبر 46372 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے جبکہ بلاول بھٹو 26424 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
Post a Comment