HAR KHABAR

الیکشن غیر سرکاری نتائج

لاهور ( رفعت سلیم ) این اے 124 لاہور 2 کے 415 پولنگ اسٹیشنز میں سے 30 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف 9545 ووٹ لے کر آگے اور تحریک انصاف کے نعمان قیصر 5221 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہی این اے 35 بنوں کے 433 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 262 ووٹوں کے ساتھ آگے اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم درانی 262 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔





Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget