HAR KHABAR

حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60 میں انتخابات مؤخر

اسلام آباد:( رفعت سلیم) الیکشن کمیشن نے عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60 راولپنڈی میں انتخابات مؤخر کردیئے۔گزشتہ روز انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفیڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی کی نشست این اے 60 راولپنڈی سے حنیف عباسی عوامی مسلم لیگ  کے سربراہ شیخ رشید کے مدمقابل تھے جن کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن نے اس نشست پر انتخابات مؤخر کردیئے ہیں۔



Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget