HAR KHABAR

پی ٹی آئی کی واضح برتری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثر


کراچی( رفعت سلیم) عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی واضح برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑا، جہاں خریداری کی لہر دیکھنے میں آئی۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 767 پوائنٹس اضافے سے ہوا اور 100 انڈیکس 42 ہزار 106 پر ریکارڈ ہوا۔توقعات سے بہتر نتائج ملنے پر اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget