کُتے کو گولی مارنے والابے رحم شخص گرفتار،ویڈیو منظر عام پرآگئی۔
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پی ٹی آئی کے پرچم میں لپٹے ہوئے کتے کو گولی سے بے رحمی کے ساتھ مارا گیا ۔جس کے بعد پولیس نے ملزم حضرت علی جو کہ خیبر پختونخواہ کے علاقہ زند علی خیل کا رہنے والا ہے کو گرفتار کر لیا ہے ۔
Post a Comment