لاهور ( رفعت سلیم ) غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 193 راجن پور سے تحریک انصاف کے امیدوار جعفر خان لغاری نے 87915 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، ان کے مدمقابل دوسرے نمبر پر آنے والے آزاد امیدوار شیر علی گورچانی 55409 ووٹ حاصل کرسکے۔۔
HAR KHABAR
Post a Comment