HAR KHABAR

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پہلا ٹینڈر ووٹ کاسٹ کیا گیا

کراچی ( رفعت سلیم ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پہلا ٹینڈر ووٹ کاسٹ کیا گیا۔ماسٹر جی کوچنگ سینٹر میں واقع  پولنگ اسٹیشن پر پہنچنے والے شہری کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جاچکا تھا۔لہذا شہری کے احتجاج پر انہیں اپنا اصل ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ٹینڈر ووٹ کی فہرست ہر پولنگ اسٹیشن میں الگ تیار کی جائے گی اور دونوں فنگر پرنٹس شناخت کے لیے الیکشن کے بعد نادرا کو بھیجے جائیں گے، جس کے بعد ووٹرز سے لیے گئے فنگر پرنٹس سے جعلی ووٹر کی شناخت ہوسکے گی۔





Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget