لاهور ( رفعت سلیم ) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آج ملک بھر سے 645 شکایت موصول ہوئیں، سندھ سے 237، پنجاب سے 217، خیبر پختونخوا سے 57 اور بلوچستان سے 42 شکایات موصول ہو
ئیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ویمن جینڈر ڈیسک نے 92کایات وصول کیں
لک بھر میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی تاہم ایسے پولنگ اسٹیشنز جہاں ووٹرز قطاروں میں موجود ہیں انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے۔
Post a Comment