غیر سرکاری غیر حتمی نتیجه تحریک انصاف کو 99 اور مسلم لیگ (ن) کو 54 پر برتری حاصل
لاهور ( رفعت سلیم ) ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 99 اور مسلم لیگ (ن) کو 54 پر برتری حاصل ہے۔
Post a Comment