مالدیپ کے صدر کی طرف سے عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو الیکشن 2018 ءمیں کامےابی پر مختلف ممالک کے صدور اور وزراعظم کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔مالدیپ کو صدر نے بھی عمران خان کو ٹیلی فون کر کے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
Post a Comment