لاهتور ( رفعت سلیم ) این اے 62 راولپنڈی کے 353 حلقوں میں سے ایک کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 326 ووٹوں کے ساتھ آگے اور مسلم لیگ (ن) کے دانیال چوہدری 258 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں این اے 200 لاڑکانہ کے 336 میں سے ایک حلقے کے نتائج کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 420 ووٹوں کے ساتھ آگے اور متحدہ مجلس عمل کے راشد محمود سومرو 128 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔
Post a Comment