HAR KHABAR

تحریک لبیک نے نتائج نہ ملنے تک کارکنوں کو دھرنے کی کال دے دی


کراچی ( رفعت سلیم ) تحریک لبیک پاکستان نے کارکنوں کو نتائج نہ ملنے تک پولنگ اسٹیشنوں کے باہر دھرنا دینے کی کال دے دی۔پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، متحدہ مجلس عمل، متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے بھی انتخابات پر اعتراض لگا دیئے ہیں۔ تحریک لبیک نے کارکنوں کو دھرنے دینے کی کال دے دی ہے اور ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ کارکنوں کو مرکز سے دو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پہلی ہدایت کارکنوں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر پہنچنے اوردوسری نتائج نہ ملنے پر دھرنا دینے کا کہا گیا ہے۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget