HAR KHABAR

سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بھی اپنے بیٹے کی لاہور آمد پر ان کا استقبال کرنے کے لیے اپنی رہائش گاہ جاتی امراء سے لاہور ایئرپورٹ روانہ


لاهور ( رفعت سلیم )نواز شریف کی والدہ  شمیم اختر یہ کہہ چکی ہیں کہ اگرنواز اور مریم کو جیل بهیجا گیا تو وه بهی  ان کے ساتھ جیل جائیں گئیں  سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بھی اپنے بیٹے کی لاہور آمد پر ان کا استقبال کرنے کے لیے اپنی رہائش گاہ جاتی امراء سے لاہور ایئرپورٹ روانہ ہوگئیں۔ شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اپنی دادی کے ہمراہ ہیں جبکہ جاتی امراء روڈ کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget