HAR KHABAR

آشیانہ سکینڈل کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے ریفرنس کی سماعت 27جولائی تک ملتوی کر دی


لاهور ( رفعت سلیم) لاہور  کی احتساب  عدالت  نے آشیانہ سکینڈل کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے ریفرنس کی  سماعت  27جولائی تک ملتوی کر دی جمعہ کوعدالت کے رو برو آشیانہ کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ بسم اللہ کنسٹرکشن  کمپنی  کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق، اسرار سعید سمیت پانچ ملزمان کو پیش نہیں کیا جا سکا جس کی وجہ سے ملزمان کو کیس کی نقول فراہم نہیں کی جا سکیں۔احد چیمہ کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جبکہ اسی کیس میں  عدالت  کے حکم پر فواد حسن فواد کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ  عدالت  میں پیش کردی جائے گی۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget