لاہور (رپورٹ ۔رفعت سلیم )نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکا سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو گرفتار کرنے کیلئے نیب کی 2 ٹیمیں لاہور ایئرپورٹ اور 2 ٹیمیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات، دو ہیلی کاپٹر بھی لاہور ایئرپورٹ پر پہنچا دیئے گئے
Post a Comment