HAR KHABAR

عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے, چین


بیجنگ (رپورٹ ۔ منور بھٹی) چین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کی قربانیوں اور کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کرے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے بریفنگ کے دور ان کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں اور قربا نیوں نے نا صرف چین بلکہ عالمی برادری کے کئی ممالک کا دل جیت لیا ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget