HAR KHABAR

سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے،

اسلام آباد ( رفعت سلیم )نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف  زرداری  کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے، ان کا نام  سپریم کورٹ  کے حکمت پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔بدھ کو نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے آصف  زرداری  کا نام ای سی ایل میں ڈالنے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف  زرداری  کا ام  سپریم کورٹ  کے حکم پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
باد
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget