شہباز شریف کی جانب سے لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
رفعت) مسلم لیگ (ن) کی ریلی کی قیادت کرنے والے شہباز شریف سکیورٹی خدشات کے باعث ایک بار بھی گاڑی سے باہر نہ آئے ، دھرمپور ہ میں گاڑی کے اندر سے ہی مختصر خطاب کرنے کے بعد ریلی کے اختتام کا اعلان کیا ۔
Post a Comment