HAR KHABAR

الیکشن کمیشن کا پولنگ ڈے پر بلاتعطل بجلی کی فراہمی کیلئےسیکریٹری پاورڈویژن کو خط لکهه دیا

اسلام آباد( رفعت سلیم ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے پر بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے سیکریٹری پاور ڈویژن کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق 25 جولائی کو صبح 8 سے شام 6 بجے تک پولنگ ہوگی، جس کے فوراً بعد گنتی کا عمل شروع کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے 25 اور 26 جولائی کو بجلی کی فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے خط میں کہا کہ انتخابی عمل کو ہموار بنانے کے لیے بجلی کی بلاتعطل فراہمی ممکن بنائی جائے۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget